25 ستمبر 2013 - 20:30
کیا رشتہ دار میت کی تدفین و تکفین کے اعمال ہم خود انجام دے سکتے ہیں؟

WALEDAIN YA QRABAT DAR KI MAYYAT KO GHUSL, QBAR MEN UTARNA, METTI DENA WAGIRA AMAL KR SAKTA HAI KY.

ابنا: علیکم السلامکیوں نہیں، اپنے رشتہ داروں کی میت سے متعلق تمام اعمال آپ خود انجام دے سکتے ہیں البتہ خواتین خواتین کو غسل و کفن کریں اور مرد مردوں کو اور اسی طرح خاتون میت کو قبر میں اتارنے والے مرد اس خاتون کے محرم ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲